السّلام علیکُم

  بلتستان کی بڑی دلچسپ تاریخ،  لاثانی معاشرت، اپنی الگ زبان اور ادب ہے۔  اِس ویب سائٹ پر بلتی زبان کے فرق فرق چیزیں ۔ کِتابیں، ویڈیوز، گیت موجُود ہیں۔  آپ اُن کو اَن لائین دیکھ سکتے ہیں یا اپنے کمپیُوٹر ہا موبائیل پر منتقل کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اِس ویب سائیٹ کو انگریزی میں دیکھنا پسند کرینگے  تو ویب سائیٹ کے اُوپر والے ”بلتی“ بٹن کو دبائیے   ہم آپ سے سُننا چاہتے ہیں ۔ اپنے تبصرے یا سوالات کو پیش کرنے کے لِئے صفحے کے سب سے نِچے والے پیغام لائین کو دبائیے   

Share

Your encouragement is valuable to us

Your stories help make websites like this possible.