اِس ویڈیو میں حضرتِ عیسیٰ المسیح کی سُنائی ہُوئی ایک کہانی بیان ہے۔ وہ دو بیٹوں کے بارے میں ہے۔ وہ دونوں صرف اپنے خیالات میں مگن تھے اور دونوں کو کوئی احساس نہیں تھا کہ اُنکے والد اُن سے کِتنی محبت رکھتے ہیں۔ اِس کہانی سے ہمیں خُدا کی رحمت اور محبت کو سمجھنے میں مدد ملتی ہے، اور ساتھ ساتھ ہمیں یہ بات بھی معلُوم ہو جاتی ہے کہ ہمارا غفُور و رحیم اسمانی باپ، ہم جیسے گُناہ گار لوگوں کو اپنی طرف لانا چاہتا ہے۔
ویڈیو کو اَن لائین دیکھیے ہا اپنے کمپیُوٹر ہا موبائیل پر منتقل کجیے۔ اِس کے کُل ۹ قسط ہیں۔
اِس ویڈیو کے DVD ہا میڈیا کارڈ بھی دستیاب ہیں ۔ آپ رابطہ کرکے منگوا سکتے ہیں ۔
مُسرف بیٹا قسط01 | مُسرف بیٹا قسط 02 | مُسرف بیٹا قسط03 | مُسرف بیٹا قسط 04 | مُسرف بیٹا قسط 05 | مسرف بیٹا قسط 06 | مُسرف بیٹا قسط 07 | مُسرف بیٹا قسط 08 | مُسرف بیٹا قسط 09