کافی لوگوں نے بلتسان کے سفرنامے لِکھے ہیں. اُن میں سے اکثر بہت پُرانے ہیں اِس لِے اُن کی حق اشاعت محفوظ نہیں۔ لہٰذا آپ اُن کو اپنے کمپیُوٹر پر منتقل کر سکتے ہیں. اُن میں سے کچھ بڑی کتابیں ہیں اِس لِے اگر آپ کے پاس براڈ بینڈ (یعنی تیز اِنٹرنیٹ کنکشن) نہ ہو تو پہلے سائز کو چیک کِجیے ۔
سفرنامے
Your encouragement is valuable to us
Your stories help make websites like this possible.