حضرتِ لُوقا کی معرفت لِکھی ہُوئی
حضرتِ عیسیٰ المسیح کی زندگی
یہ ویڈیو حضرتِ عیسیٰ المسیح کی زندگی کے بارے میں ہے۔ اِس سے آپ کی تعلیم، آپ کے معجزات، آپ کی حقیقت اور آپ کی زندگی کا مقصد اور اثر کا پتّہ چلتا ہے۔
ویڈیو کے سارے الفاظ اِنجیل شریف سے لِئے گئے ہیں۔
آپ ویڈیو اَن لائین دیکھیے ہا اُسے کمپیُوٹر ہا موبائیل پر منتقل کر دیجیے۔
یسوع
یسوع مسیح, اپنی معجزاتی پیدائش سے لے کر قبر سے جی اٹھنے تک مسلسل لوگوں کو حیرت اور پریشانی میں ڈالتے رہے۔ لوقا کی انجیل اُن کی زندگی کے واقعات کو بیان کرتی ہے کہ یسوع مسیح کون ہیں، انہوں نے کیا معجزات کیے، کیا تعلیمات دیں اور ہمارے گناہوں کی خاطر کیسے دکھ اُٹھائے۔
-
2:07:53یسوع - مکمل ویڈیو
-
8:081 آغاز
-
3:422 یسوع کی پیدائش
-
2:153 یسوع کا بچپن
-
3:474 یسوع کا یوحنا سے بپتسمہ لینا
-
2:225 یسوع کا ابلیس سے آزمایا جانا
-
3:076 یسوع کا نوشتوں کے پُورا ہونے کا اعلان
-
1:027 فریسی اورمحصُول لینے والے کی تمثیل
-
2:018 مچھلی پکڑنے کا معجزہ
-
2:149 یائیر کی بیٹی کا زندہ کیا جانا
-
3:1010 شاگردوں کا چُنا جانا
-
1:0211 مُبارکبادیاں
-
3:3812 پہاڑی وعظ
-
0:1913 سننے اور عمل کرنے والے مبارک
-
2:5614 گُنہگار عورت کا معاف کیا جانا
-
0:4315 شاگرد خواتین
-
1:5616 یوحنا بپتسمہ دینے والے کا قید میں ڈالا جانا
-
2:1817 بیج بونے والے کی تمثیل
-
0:5518 چراغ کی تمثیل
-
1:5819 یسوع کا طوفان کو تھمانا
-
2:1620 بدروح گرفتہ کی شفایابی
-
2:2921 یسوع کا پانچ ہزار لوگوں کو کھانا کھِلانا
-
1:2322 پطرس کا یسوع کے مسیح ہونے کا اقرار کرنا
-
1:4523 یسوع کی صورت کا بدل جانا
-
2:1524 یسوع کا لڑکے سے بدروح نکالنا
-
0:5725 دُعائے ربانی
-
2:2326 دُعا اور ایمان کے بارے میں تعلیم
-
0:5427 اُس پر افسوس جس کے باعث کوئی گناہ کرے
-
0:2828 خدا کی بادشاہی اور رائی کا دانہ
-
0:2929 یسوع کا گناہ گاروں کے ساتھ وقت گُزرنا
-
1:5730 سبت کے دن شفا دینا
-
1:3831 نیک سامری کی مثال
-
1:4432 برتمائی کو شفا دینا
-
2:2133 یسوع اور زکائی
-
0:4234 یسوع کا اپنی موت اور زندہ ہونے کی پیشگوئی کرنا
-
1:1035 یسوع کا شاہانہ داخلہ
-
1:0036 یسوع کا یروشلم پر رونا
-
1:5137 یسوع کا رقم تبدیل کرنے والوں کو نکالنا
-
0:4538 بیوہ کا نذرانہ
-
0:5939 حناہ کا یسوع کے اختیار پر سوال
-
1:5040 تاکِستان کے ٹھیکہ داروں کی تمثِیل
-
0:5841 قیصر کو خراج کی ادائیگی
-
2:5542 عشائے ربانی
-
2:2943 بالاخانہ کی تعلیم
-
4:2244 یسوع کے ساتھ غداری اور گرفتاری
-
2:2345 پطرس کا یسوع کا انکار کرنا
-
1:5846 یسوع کا ٹھٹھوں میں اُڑایا جانا اور سوال پوچھا جانا
-
1:4347 یسوع کی پیلاطُس کے سامنے پیشی
-
1:2448 یسوع کا ہیرودیس کے پاس لایا جانا
-
2:5649 یسوع کو سزا کا سنایا جانا
-
3:3450 یسوع کا اپنی صلیب خود اٹھانا
-
2:4951 یسوع کا مصلوب کیا جانا
-
0:5652 یسوع کے کپڑوں پر قرعہ
-
1:0653 صلیب پر تختی
-
1:3954 مصلوب ڈاکو
-
1:4555 یسوع کی وفات
-
2:0056 یسوع کی تدفین
-
1:2857 فرشتوں کا قبر پہ آنا
-
1:2258 یسوع کی خالی قبر
-
1:5559 یسوع کا زندہ ہونے کے بعد ظاہر ہونا
-
1:1560 ارشادِاعظم اور آسمان پر اُٹھایا جانا
-
5:4061 یسوع کو شخصی طور پر جاننے کی دعوت