حکایاتِ مولانا رومی

جلال الدین محمّد رُومی، جِس کو مولانا رُومی بھی کہتے ہیں، تیرہویں صدی کے فارسی شاعر تھے۔ آپ نے زیادہ وقت کونیا نام کے ایک شہر میں گزارا۔ وہ تُرکی ملک کے رُوم علاقے میں تھا اِس لِئے آپ کو رُومی کہتے ہیں۔   آپ کا کلام صُوفیانہ ہے۔ مندرجہ ذیل بٹنوں کو دبا کے آپ اُن کے حکایات اور روز مرہ زندگی کے بارے میں  لِکھی ہُوئی باتیں سُن سکتے ہیں.

Thumbnail image
Share