حیاتِ اقدس حضرتِ عیسیٰ المسیح

حضرتِ لُوقا کی معرفت لِکھی ہُوئی

حضرتِ عیسیٰ المسیح کی زندگی

یہ ویڈیو حضرتِ عیسیٰ المسیح کی زندگی کے بارے میں ہے۔ اِس سے آپ کی تعلیم، آپ کے معجزات، آپ کی حقیقت اور آپ کی زندگی کا مقصد اور اثر کا پتّہ چلتا ہے۔ 

ویڈیو کے سارے الفاظ اِنجیل شریف سے لِئے گئے ہیں۔

آپ ویڈیو اَن لائین دیکھیے ہا اُسے کمپیُوٹر ہا موبائیل پر منتقل کر دیجیے۔ 

یسوع

یسوع مسیح, اپنی معجزاتی پیدائش سے لے کر قبر سے جی اٹھنے تک مسلسل لوگوں کو حیرت اور پریشانی میں ڈالتے رہے۔ لوقا کی انجیل اُن کی زندگی کے واقعات کو بیان کرتی ہے کہ یسوع مسیح کون ہیں، انہوں نے کیا معجزات کیے، کیا تعلیمات دیں اور ہمارے گناہوں کی خاطر کیسے دکھ اُٹھائے۔

  • 2:07:53

    یسوع - مکمل ویڈیو

  • 8:08

    1 آغاز

  • 3:42

    2 یسوع کی پیدائش

  • 2:15

    3 یسوع کا بچپن

  • 3:47

    4 یسوع کا یوحنا سے بپتسمہ لینا

  • 2:22

    5 یسوع کا ابلیس سے آزمایا جانا

  • 3:07

    6 یسوع کا نوشتوں کے پُورا ہونے کا اعلان

  • 1:02

    7 فریسی اورمحصُول لینے والے کی تمثیل

  • 2:01

    8 مچھلی پکڑنے کا معجزہ

  • 2:14

    9 یائیر کی بیٹی کا زندہ کیا جانا

  • 3:10

    10 شاگردوں کا چُنا جانا

  • 1:02

    11 مُبارکبادیاں

  • 3:38

    12 پہاڑی وعظ

  • 0:19

    13 سننے اور عمل کرنے والے مبارک

  • 2:56

    14 گُنہگار عورت کا معاف کیا جانا

  • 0:43

    15 شاگرد خواتین

  • 1:56

    16 یوحنا بپتسمہ دینے والے کا قید میں ڈالا جانا

  • 2:18

    17 بیج بونے والے کی تمثیل

  • 0:55

    18 چراغ کی تمثیل

  • 1:58

    19 یسوع کا طوفان کو تھمانا

  • 2:16

    20 بدروح گرفتہ کی شفایابی

  • 2:29

    21 یسوع کا پانچ ہزار لوگوں کو کھانا کھِلانا

  • 1:23

    22 پطرس کا یسوع کے مسیح ہونے کا اقرار کرنا

  • 1:45

    23 یسوع کی صورت کا بدل جانا

  • 2:15

    24 یسوع کا لڑکے سے بدروح نکالنا

  • 0:57

    25 دُعائے ربانی

  • 2:23

    26 دُعا اور ایمان کے بارے میں تعلیم

  • 0:54

    27 اُس پر افسوس جس کے باعث کوئی گناہ کرے

  • 0:28

    28 خدا کی بادشاہی اور رائی کا دانہ

  • 0:29

    29 یسوع کا گناہ گاروں کے ساتھ وقت گُزرنا

  • 1:57

    30 سبت کے دن شفا دینا

  • 1:38

    31 نیک سامری کی مثال

  • 1:44

    32 برتمائی کو شفا دینا

  • 2:21

    33 یسوع اور زکائی

  • 0:42

    34 یسوع کا اپنی موت اور زندہ ہونے کی پیشگوئی کرنا

  • 1:10

    35 یسوع کا شاہانہ داخلہ

  • 1:00

    36 یسوع کا یروشلم پر رونا

  • 1:51

    37 یسوع کا رقم تبدیل کرنے والوں کو نکالنا

  • 0:45

    38 بیوہ کا نذرانہ

  • 0:59

    39 حناہ کا یسوع کے اختیار پر سوال

  • 1:50

    40 تاکِستان کے ٹھیکہ داروں کی تمثِیل

  • 0:58

    41 قیصر کو خراج کی ادائیگی

  • 2:55

    42 عشائے ربانی

  • 2:29

    43 بالاخانہ کی تعلیم

  • 4:22

    44 یسوع کے ساتھ غداری اور گرفتاری

  • 2:23

    45 پطرس کا یسوع کا انکار کرنا

  • 1:58

    46 یسوع کا ٹھٹھوں میں اُڑایا جانا اور سوال پوچھا جانا

  • 1:43

    47 یسوع کی پیلاطُس کے سامنے پیشی

  • 1:24

    48 یسوع کا ہیرودیس کے پاس لایا جانا

  • 2:56

    49 یسوع کو سزا کا سنایا جانا

  • 3:34

    50 یسوع کا اپنی صلیب خود اٹھانا

  • 2:49

    51 یسوع کا مصلوب کیا جانا

  • 0:56

    52 یسوع کے کپڑوں پر قرعہ

  • 1:06

    53 صلیب پر تختی

  • 1:39

    54 مصلوب ڈاکو

  • 1:45

    55 یسوع کی وفات

  • 2:00

    56 یسوع کی تدفین

  • 1:28

    57 فرشتوں کا قبر پہ آنا

  • 1:22

    58 یسوع کی خالی قبر

  • 1:55

    59 یسوع کا زندہ ہونے کے بعد ظاہر ہونا

  • 1:15

    60 ارشادِاعظم اور آسمان پر اُٹھایا جانا

  • 5:40

    61 یسوع کو شخصی طور پر جاننے کی دعوت

Share