حکایاتِ شیخ سعدی

شیخ سعدی بڑا مشہُور فارسی شاعر تھے۔  آپ ایک غریب خاندان سے تعلق رکھتے تھے، لیکِن آپ نے بڑی اچھی تعلیم حاصل کی اور بہت سالوں تک مِڈل ایسٹ میں سفر کرتے رہے۔  آپ نے خُود کافی تکالیف اٹھائی اور دُوسروں کی دُکھ درد سے بھی خُوب آگاہ تھے۔ “بنی آدم”  آپ کا مشہُور نظم ہے۔ اِس کا انگریزی ترجمہ انگریزی صفحہ پر لِکھا ہُوا ہے۔   آپ مندرجہ ذیل بٹنوں کو دبا کے آپ کے حکایات اور اُن کے مطالِب کو سُن سکتے ہیں۔  

Thumbnail image
Share

Your encouragement is valuable to us

Your stories help make websites like this possible.