بلتی کہانیاں

اِس صفحے پر کچھ بلتی کہانیاں ہیں جو پِچھلے چار پانچ سالوں میں ریکارڈ کرکے جمع کِئے گئے تھے۔  اُن کو ہم نے فارسی رسم الخط میں تحریر کیا ہے۔

چُنکہ یہ کہانیاں تحریری شکل میں نہیں ہیں، اِس لئے ہر ایک کہانی سُنانے والا اپنی اپنی انداز سے کہانیاں سُناتے ہیں۔ اِس لِئے اندیشہ ہے کہ جو کہانیاں ہم نے لِکھی ہیں، اُس میں اور آپ نے سُنے ہُوے کہانیوں میں کچھ فرق ہوںگے۔

مندرجہ ذیل بٹنوں کو دبا کے اُن کو پڑھ لِجئیے

Share