سفرنامے

کافی لوگوں نے بلتسان کے سفرنامے لِکھے ہیں.  اُن میں سے اکثر بہت پُرانے ہیں  اِس لِے اُن کی حق اشاعت محفوظ نہیں۔ لہٰذا آپ اُن کو اپنے کمپیُوٹر پر منتقل کر سکتے ہیں.  اُن میں سے کچھ بڑی کتابیں ہیں اِس لِے اگر آپ کے پاس براڈ بینڈ (یعنی تیز اِنٹرنیٹ کنکشن) نہ ہو تو پہلے سائز کو چیک کِجیے ۔

Share

Your encouragement is valuable to us

Your stories help make websites like this possible.